Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 37

25 میں جَوان تھا لیکن اَب ضعیف ہو چُکا ہُوں،

تو بھی مَیں نے راستبازوں کو بے یارومددگار

اَور اُن کی اَولاد کو بھیک مانگتے ہُوئے نہیں دیکھا۔

26 دیندار لوگ ہمیشہ فیّاضی سے پیش آتے ہیں اَور فراخدلی سے قرض دیتے ہیں،

اَور اُن کی اَولاد برکت پایٔے گی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também