30 راستباز کے مُنہ سے دانائی کی باتیں نکلتی ہیں،
اَور اُس کی زبان اِنصاف کی بولی بولتی ہے۔
31 اُس کے خُدا کے آئین اُس کے دِل میں ہے؛
اَور اُس کے پاؤں نہیں پھسلتے۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.