Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 37

39 راستبازوں کی نَجات یَاہوِہ کی طرف سے ہے؛

مُصیبت کے وقت وہ اُن کا محکم قلعہ ہیں۔

40 یَاہوِہ اُن کی مدد کرتے اَور اُنہیں رِہائی بخشتے ہیں؛

وہ اُنہیں بدکاروں سے چُھڑاتے اَور بچا لیتے ہیں،

کیونکہ وہ لوگ اُن میں پناہ لیتے ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também