4 یَاہوِہ میں مسرُور رہ
اَور وہ تمہاری دِلی مُرادیں پُوری کریں گے۔
5 اَپنی راہ یَاہوِہ کے سُپرد کرو؛
اُن پر توکّل رکھ اَور وُہی سَب کچھ پُورا کریں گے: