7 یَاہوِہ کے سامنے خاموشی سے کھڑے رہو اَور صبر سے اُن کی آس رکھیں؛
جَب لوگ اَپنی روِشوں میں کامیاب ہُوں،
اَور اَپنے بُرے منصُوبے پایۂ تکمیل تک پہُنچائیں،
تَب آپ پریشان نہ ہوں۔