Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 39

4 "اَے یَاہوِہ! مُجھے میری زندگی کا اَنجام

اَور میری عمر کی میعاد بتا دیں؛

مُجھے یہ بتائیں کہ میری زندگی کتنی تیزرَو ہے۔

5 آپ نے میری عمر بالشت بھر کی رکھی ہے؛

میری زندگی کی میعاد آپ کے سامنے ہیچ ہے۔

ہر آدمی کی زندگی محض دَم بھر کی ہے،

خواہ وہ کتنا طاقتور ہو۔

6 "دراصل اِنسان محض ایک چلتا پھرتا سایہ ہے:

وہ سرگرم رہتاہے لیکن اُس سے کیا فائدہ؛

وہ دولت جمع کرتا ہے لیکن یہ نہیں جانتا کہ وہ کس کے ہاتھ لگے گی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também