Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 40

1 میں صبر سے یَاہوِہ کا منتظر رہا؛

اُنہُوں نے میری طرف توجّہ فرمائی اَور میری فریاد سُنی۔

2 اُنہُوں نے مُجھے ہولناک گڑھے،

اَور کیچڑ اَور دلدل سے باہر کھینچ لیا؛

اُنہُوں نے میرے پاؤں چٹّان پر رکھے

اَور کھڑے رہنے کے لیٔے مضبُوط جگہ دی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também