4 مُبارک ہے وہ آدمی
جِس کا توکّل یَاہوِہ پر ہے،
وہ مغروُروں اَور اُن لوگوں کی طرف مائل نہیں ہوتا،
جو جھُوٹے معبُودوں کی طرف مائل ہو جاتے ہیں۔