Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 41

1 مُبارک ہے وہ جو کمزور کا خیال رکھتا ہے؛

یَاہوِہ اُسے مُصیبت کے وقت بچاتے ہیں۔

2 یَاہوِہ اُس کی حِفاظت کریں گے اَور اُسے زندہ رکھیں گے؛

اَور اُسے زمین پر برکت دیں گے

اَور اُسے اُس کے حریفوں کی مرضی پر نہ چھوڑیں گے۔

3 یَاہوِہ اُسے اُس کے بِستر علالت پر سنبھالیں گے

اَور اُسے بیماری کے بِستر سے اُٹھا کھڑا کریں گے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também