Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 42

1 جِس طرح ہِرنی پانی کے نالوں کو ترستی ہے،

وَیسے ہی اَے میرے خُدا، میری جان آپ کے لیٔے ترستی ہے۔

2 میری جان خُدا کی بَلکہ زندہ خُدا کی پیاسی ہے۔

میں کب جا کر خُدا کی خدمت مَیں حاضِر ہو سکوں گا؟

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também