Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 42

4 اِن باتوں کو یاد کرکے

میرا دِل بھر آتا ہے:

کہ مَیں کس طرح لوگوں کے ساتھ جایا کرتا تھا،

اَور اُس جَشن منانے والے ہُجوم کے ساتھ،

خُوشی سے للکارتا ہُوا اَور سِتائش کرتا ہُوا

"خُدائے قادر کے گھر تک اُن کی قیادت کیا کرتا تھا۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também