8 دِن کو یَاہوِہ اَپنی شفقت و مَحَبّت ظاہر کرتے ہیں،
اَور رات کو اُن کا نغمہ میرے لبوں پر رہتاہے۔
جسے میں اَپنی حیات کے خُدا کے حُضُور دعا کے طور پر پیش کرتا ہُوں۔