Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 44

6 مُجھے اَپنی کمان پر اِعتماد نہیں،

اَور میری تلوار مُجھے فتح نہیں دیتی؛

7 لیکن آپ ہمیں اَپنے دُشمنوں پر فتحیاب کرتے ہیں،

اَور ہمارے مُخالفوں کو شرمندہ کرتے ہیں۔

8 ہم دِن بھر خُدا پر فخر کرتے ہیں،

اَور ہم ہمیشہ آپ کے نام کی سِتائش کریں گے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também