Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 46

1 خُدا ہماری پناہ اَور قُوّت ہیں،

مُصیبت میں مُستعد مددگار

2 اِس لیٔے ہمیں کویٔی خوف نہیں خواہ زمین اُلٹ جائے

اَور پہاڑ سمُندر کی تہہ میں جا گریں۔

3 خواہ اُس کا پانی شور مچائے اَور موجزن ہو جائے

اَور پہاڑ اُس کے تلاطم سے لرزنے لگیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também