Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 5

11 لیکن جتنے آپ میں پناہ لیتے ہیں وہ سَب شادمان ہوں؛

اَور ہمیشہ خُوشی سے گاتے رہیں۔

اَپنا سایہ عاطفت اُن پر پھیلائیں،

تاکہ جو آپ کے نام سے مَحَبّت رکھتے ہیں، آپ میں خُوش رہیں۔

12 یقیناً، اَے یَاہوِہ، آپ راستبازوں کو برکت بخشتے ہیں؛

اَور اَپنی نظر کرم سے اُنہیں سِپر کی مانند ڈھانپے رہتے ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também