3 اَے یَاہوِہ، آپ صُبح کو میری آواز سُنیں گے؛
کیونکہ مَیں صُبح دَم ہی اَپنی اِلتجائیں آپ کے حُضُور پیش کرتا ہُوں
اَور اُمّید لگائے بیٹھا رہتا ہُوں۔