Pular para o conteúdo
Publicidade

Salmos 51

1 اَے خُدا، اَپنی لافانی مَحَبّت کے مُطابق،

اَپنی بڑی شفقت کی کثرت سے؛

مُجھ پر رحم کریں،

میری خطائیں مٹا دیں۔

2 میری ساری بدی دھو ڈالیں

اَور میرے گُناہ سے مُجھے پاک کر دیں۔

3 کیونکہ مَیں اَپنے خطاؤں کو جانتا ہُوں،

اَور میرا گُناہ ہمیشہ میرے سامنے رہتاہے۔

Veja também