Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 51

10 اَے خُدا، میرے اَندر پاک دِل پیدا کریں،

اَور میرے باطِن میں اَز سرِ نَو مُستقیم رُوح ڈال دیں۔

11 مُجھے اَپنی حُضُوری سے خارج نہ کریں

اَور اَپنی پاک رُوح مُجھ سے جُدا نہ کریں۔

12 اَپنی نَجات کی خُوشی مُجھے پھر سے عنایت کریں،

اَور وہ مُستعد رُوح بخشیں جو مُجھے سنبھالے رہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também