Pular para o conteúdo
Publicidade

Salmos 55

12 اگر کویٔی دُشمن میری توہین کرتا،

تو میں اُسے برداشت کر لیتا؛

اگر کویٔی حریف میرے خِلاف سَر اُٹھاتا،

تو میں اُس سے چھُپ جاتا۔

13 لیکن وہ تو آپ ہی تھے میری طرح ایک اِنسان،

میرے رفیق اَور میرے دِلی دوست،

14 جِس کی شیریں گفتگو سے میں اُس وقت لُطف اَندوز ہوتا تھا

جَب ہم ہُجوم کے ساتھ

خُدا کے گھر میں

پرستاروں کے ساتھ پھرتے تھے۔

Veja também