4 میرا دِل اَندر ہی اَندر بیتاب ہے؛
اَور موت کی ہیبت مُجھ پر طاری ہے۔
5 خوف اَور کپکپی نے مُجھے پکڑ لیا ہے؛
اَور دہشت سے میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔
4 میرا دِل اَندر ہی اَندر بیتاب ہے؛
اَور موت کی ہیبت مُجھ پر طاری ہے۔
5 خوف اَور کپکپی نے مُجھے پکڑ لیا ہے؛
اَور دہشت سے میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔