Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 56

3 جَب مُجھ پر دہشت طاری ہوگی، تو مَیں آپ پر توکّل کروں گا۔

4 اُس خُدا پر جِس کا وعدہ میرے لیٔے باعثِ تعریف ہے،

اُسی خُدا پر میں توکّل کرتا ہُوں اِس لیٔے مُجھے دہشت نہ ہوگی۔

فانی اِنسان میرا کیا بِگاڑ سَکتا ہے؟

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também