16 لیکن مَیں آپ کی قُدرت کا نغمہ گاؤں گا،
اَور صُبح کو آپ کی شفقت و مَحَبّت کا نغمہ گاؤں گا؛
کیونکہ آپ میرا قلعہ ہیں،
مُصیبت میں میری پناہ گاہ۔
16 لیکن مَیں آپ کی قُدرت کا نغمہ گاؤں گا،
اَور صُبح کو آپ کی شفقت و مَحَبّت کا نغمہ گاؤں گا؛
کیونکہ آپ میرا قلعہ ہیں،
مُصیبت میں میری پناہ گاہ۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.