Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 62

5 اَے میری جان، صِرف خُدا ہی کی آس رکھیں؛

کیونکہ اُسی سے مُجھے اُمّید ہے۔

6 صِرف وُہی میری چٹّان اَور میری نَجات ہیں؛

وہ میرا قلعہ ہیں، مُجھے جنبش نہ ہوگی۔

7 میری نَجات اَور میری عزّت خُدا پر مُنحصر ہے؛

وہ میری مضبُوط چٹّان اَور میری پناہ گاہ ہیں۔

8 اَے لوگو! ہر وقت خُدا پر توکّل کرو؛

اَپنا دِل اُن کے سامنے کھول دو،

کیونکہ خُدا ہماری پناہ گاہ ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também