3 چونکہ آپ کی شفقت و مَحَبّت زندگی سے بہتر ہے،
اِس لیٔے میرے لب آپ کی تمجید کریں گے۔
4 میں عمر بھر آپ کی سِتائش کروں گا،
دعا میں اَپنے ہاتھ اُٹھاکر آپ کا نام لیا کروں گا۔
3 چونکہ آپ کی شفقت و مَحَبّت زندگی سے بہتر ہے،
اِس لیٔے میرے لب آپ کی تمجید کریں گے۔
4 میں عمر بھر آپ کی سِتائش کروں گا،
دعا میں اَپنے ہاتھ اُٹھاکر آپ کا نام لیا کروں گا۔