1 اَے خُدا، صِیّونؔ میں تعریف آپ کی منتظر ہے؛
اَور آپ کے لیٔے ہماری مَنّتیں پُوری کی جایٔیں گی۔
2 اَے دعا کے سُننے والے،
سَب لوگ آپ کے پاس آئیں گے۔
3 جَب ہمارے گُناہ ہم پر غالب آ گئے،
تَب آپ نے ہماری خطائیں بخش دیں۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.