Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 68

3 لیکن صادق شادمان ہوں

اَور خُدا کے سامنے خُوشی منائیں؛

وہ خُوب خُوش اَور مسرُور ہُوں۔

4 خُدا کے لیٔے نغمہ گاؤ، اُن کے نام کی مدح سرائی کرو،

اُن کی تعریف کرو جو بادلوں پر سواری کرتے ہیں۔ اُن کا نام یَاہوِہ ہے۔

اَور اُن کے سامنے خُوشی مناؤ۔

5 خُدا اَپنے مُقدّس قِیام68‏:5 مُقدّس قِیام آسمانی مقام میں،

یتیموں کا باپ اَور بیواؤں کا مُحافظ ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também