5 خُدا اَپنے مُقدّس قِیام68:5 مُقدّس قِیام آسمانی مقام میں،
یتیموں کا باپ اَور بیواؤں کا مُحافظ ہیں۔
6 خُدا تنہا اِنسان کا گھر بساتے ہیں،
اَور قَیدیوں کی نغموں سے قیادت کرتے ہیں؛
لیکن باغی خشک زمین میں رہتے ہیں۔