Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 69

26 کیونکہ جنہیں آپ زخمی کرتے ہیں اُنہیں وہ ستاتے ہیں

اَور جنہیں آپ نے اِیذا پہُنچائی اُن کے درد کا چرچا کرتے ہیں۔69‏:26 یَشع 53‏:4

27 اُن پر قُصُور پر قُصُور کرنے کے اِلزام لگے؛

اَور اُنہیں اَپنی راستبازی میں شریک نہ ہونے دیں۔

28 اُن کے نام کِتاب حیات میں سے مٹا دئیے جایٔیں

اَور وہ صادقوں کے ساتھ مندرج نہ ہوں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também