Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 71

17 اَے خُدا، لڑکپن ہی سے آپ مُجھے سِکھاتے آئے ہیں،

اَور آج کے دِن تک مَیں آپ کے عجِیب کارناموں کا ذِکر کرتا آیا ہُوں۔

18 اِس لیٔے اَے خُدا، جَب مَیں ضعیف ہو جاؤں اَور میرے بال سفید ہو جایٔیں،

مُجھے ترک نہ کردینا،

جَب تک کہ مَیں آپ کی قُدرت آئندہ پُشت پر،

اَور آپ کی عظمت ہر آنے والے پر ظاہر نہ کر دُوں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também