20 حالانکہ آپ نے مُجھے بہت سِی
مُصیبتیں دیکھنے پر مجبُور کیا ہے،
تو بھی آپ میری زندگی کو بحال کریں گے؛
اَور زمین کی گہرائیوں میں سے
مُجھے پھر اُوپر لے آئیں گے۔
21 آپ میری عزّت بڑھائیں گے
اَور مُجھے پھر سے تسلّی دیں گے۔
20 حالانکہ آپ نے مُجھے بہت سِی
مُصیبتیں دیکھنے پر مجبُور کیا ہے،
تو بھی آپ میری زندگی کو بحال کریں گے؛
اَور زمین کی گہرائیوں میں سے
مُجھے پھر اُوپر لے آئیں گے۔
21 آپ میری عزّت بڑھائیں گے
اَور مُجھے پھر سے تسلّی دیں گے۔