Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 78

23 تو بھی اُنہُوں نے اُوپر افلاک کو حُکم دیا

اَور آسمان کے دروازے کھول دئیے؛

24 اُنہُوں نے اُمّت کے کھانے کے لیٔے مَنّا برسایا،

اَور اُنہیں آسمانی خُوراک عنایت فرمائی۔

25 اِنسانوں نے فرشتوں کی غِذا کھائی؛

اَور جِتنی رسد اُنہیں درکار تھی اُتنی بھیج دی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também