Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 84

5 مُبارک ہیں وہ آدمی جو آپ سے قُوّت پاتے ہیں،

جِن کے دِل میں کوہِ صِیّونؔ کی زیارت کا جذبہ موجزن ہے۔

7 وہ طاقت پر طاقت پاتے جاتے ہیں،

یہاں تک کہ ہر ایک صِیّونؔ میں خُدا کے حُضُور مَیں حاضِر ہو جاتے ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também