9 اَے خُداوؔند، جِتنی قومیں آپ نے بنائی ہیں
سَب آکر آپ کو سَجدہ کریں گی؛
اَور آپ کے نام کی تمجید کریں گی۔
10 کیونکہ آپ عظیم ہیں اَور عجِیب و غریب کام کرتے ہیں؛
صِرف آپ ہی خُدا ہیں۔
9 اَے خُداوؔند، جِتنی قومیں آپ نے بنائی ہیں
سَب آکر آپ کو سَجدہ کریں گی؛
اَور آپ کے نام کی تمجید کریں گی۔
10 کیونکہ آپ عظیم ہیں اَور عجِیب و غریب کام کرتے ہیں؛
صِرف آپ ہی خُدا ہیں۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.