Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 9

1 اَے یَاہوِہ، میں اَپنے پُورے دِل سے آپ کی تمجید کروں گا؛

اَور آپ کے تمام عجِیب کارناموں کا ذِکر کروں گا۔

2 مَیں آپ سے خُوش اَور مسرُور رہُوں گا؛

اَور اَے خُداتعالیٰ، مَیں آپ کے نام کی مدح سرائی کروں گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também