7 لیکن یَاہوِہ اَبد تک تخت نشین رہے گا؛
اُنہُوں نے اِنصاف کے لیٔے اَپنا تخت قائِم کیا ہے۔
8 وہ دُنیا پر حُکمرانی؛
اَور قوموں کا اِنصاف راستبازی سے کریں گے۔
7 لیکن یَاہوِہ اَبد تک تخت نشین رہے گا؛
اُنہُوں نے اِنصاف کے لیٔے اَپنا تخت قائِم کیا ہے۔
8 وہ دُنیا پر حُکمرانی؛
اَور قوموں کا اِنصاف راستبازی سے کریں گے۔