9 یَاہوِہ مظلوموں کے لیٔے پناہ،
اَور مُصیبت کے ایّام میں قلعہ ہے۔
10 جو آپ کا نام جانتے ہیں، آپ پر توکّل کریں گے،
اَے یَاہوِہ، کیونکہ جنہوں نے آپ سے دعا کی،
آپ نے اَپنے طالبوں کو کبھی نہیں چھوڑا۔
9 یَاہوِہ مظلوموں کے لیٔے پناہ،
اَور مُصیبت کے ایّام میں قلعہ ہے۔
10 جو آپ کا نام جانتے ہیں، آپ پر توکّل کریں گے،
اَے یَاہوِہ، کیونکہ جنہوں نے آپ سے دعا کی،
آپ نے اَپنے طالبوں کو کبھی نہیں چھوڑا۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.