10 ہماری عمر کی میعاد محض ستّر بَرس ہے،
اَور اگر ہم میں قُوّت ہو تو اسّی بَرس؛
لیکن یہ عرصہ محض مشقّت اَور رنج و غم میں گزر جاتا ہے،
کیونکہ یہ دِن جلد چلے جاتے ہیں اَور ہم رخصت ہو جاتے ہیں۔
10 ہماری عمر کی میعاد محض ستّر بَرس ہے،
اَور اگر ہم میں قُوّت ہو تو اسّی بَرس؛
لیکن یہ عرصہ محض مشقّت اَور رنج و غم میں گزر جاتا ہے،
کیونکہ یہ دِن جلد چلے جاتے ہیں اَور ہم رخصت ہو جاتے ہیں۔