Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 91

1 جو خُداتعالیٰ کی پناہ گاہ میں رہتاہے،

وہ قادرمُطلق کے سایہ میں سکونت کرےگا۔

2 میں یَاہوِہ کے متعلّق کہُوں گا: "وہ میری پناہ گاہ اَور میرا قلعہ ہیں،

وہ میرے خُدا ہیں جِن پر میں بھروسا رکھتا ہُوں۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também