3 یقیناً وہ تُمہیں صیّاد کے دام سے
اَور مہلک وَبا سے بچائیں گے۔
4 وہ تُمہیں اَپنے پروں سے ڈھانک لیں گے،
اَور تُم اُن کے بازوؤں کے نیچے پناہ پاؤگے؛
اُن کی سچّائی تمہاری سِپر اَور قلعہ ہوگی۔
3 یقیناً وہ تُمہیں صیّاد کے دام سے
اَور مہلک وَبا سے بچائیں گے۔
4 وہ تُمہیں اَپنے پروں سے ڈھانک لیں گے،
اَور تُم اُن کے بازوؤں کے نیچے پناہ پاؤگے؛
اُن کی سچّائی تمہاری سِپر اَور قلعہ ہوگی۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.