5 تُم نہ رات کی ہیبت سے ڈروگے،
اَور نہ دِن کو چلنے والے تیر سے،
6 نہ اُس وَبا سے جو تاریکی میں پھیلتی ہے،
اَور نہ اُس ہلاکت سے جو دوپہر کو ویران کرتی ہے۔
5 تُم نہ رات کی ہیبت سے ڈروگے،
اَور نہ دِن کو چلنے والے تیر سے،
6 نہ اُس وَبا سے جو تاریکی میں پھیلتی ہے،
اَور نہ اُس ہلاکت سے جو دوپہر کو ویران کرتی ہے۔