ایک زبُور۔ ایک نغمہ۔ سَبت کے دِن پر مَبنی۔
1 یَاہوِہ کی سِتائش کرنا
اَے خُداتعالیٰ، آپ کے نام کی مدح سرائی کرنا خُوب ہے،
2 صُبح کو آپ کی شفقت و مَحَبّت کا
اَور رات کو آپ کی وفاداری کا،
1 یَاہوِہ کی سِتائش کرنا
اَے خُداتعالیٰ، آپ کے نام کی مدح سرائی کرنا خُوب ہے،
2 صُبح کو آپ کی شفقت و مَحَبّت کا
اَور رات کو آپ کی وفاداری کا،