Pular para o conteúdo
Publicidade

زبُور 30

4 اَے یَاہوِہ کے مُقدّسو، اُن کی سِتائش کے نغمہ گاؤ؛

اُن کے پاک نام کی سِتائش کرو۔

5 کیونکہ اُن کا قہر چند وقفوں تک رہتاہے،

لیکن اُن کی نظرِکرم عمر بھر تک رہتی ہے؛

کہرام شاید رات بھر جاری رہے،

لیکن صُبح کو خُوشی لَوٹ آتی ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também