4 ایک دریا ہے جِس کی نہریں خُدا کے شہر کو،
یعنی اُس پاک مقام کو جہاں خُداتعالیٰ کا مَسکن ہے شاداب کرتی ہیں۔
5 خُدا اُس شہر46:5 شہر وہ شہر جہاں لوگ خُدا کی عبادت کرتے ہیں، یا یروشلیمؔ۔ میں ہے، اُنہیں کبھی جنبش نہ ہوگی؛
صُبح سویرے خُدا اُن کی مدد کریں گے۔