14 "خُدا کے لیٔے شُکر گُزاری کی قُربانیاں گزرانو،
اَور خُداتعالیٰ کے لیٔے اَپنی مَنّتیں پُوری کرو،
23 جو شُکر گُزاری کی قُربانی پیش کرتا ہے وہ میری تمجید کرتا ہے،
اَور وہ اَپنی روِش دُرست رکھتا ہے، تاکہ میں اُسے خُدا کی نَجات دِکھاؤں۔"50:23 عِبر 13:15