1 میری جان صِرف خُدا ہی میں تسکین پاتی ہے؛
میری نَجات اُسی سے ہے۔
2 صِرف وُہی میری چٹّان اَور میری نَجات ہیں؛
وہ میرا قلعہ ہیں، مُجھے جنبش نہ ہوگی۔
5 اَے میری جان، صِرف خُدا ہی کی آس رکھیں؛
کیونکہ اُسی سے مُجھے اُمّید ہے۔
6 صِرف وُہی میری چٹّان اَور میری نَجات ہیں؛
وہ میرا قلعہ ہیں، مُجھے جنبش نہ ہوگی۔